ہمارے بارے میں

”بول پاکستان ڈاٹ کو” پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے جو شب وروز پاکستان سمیت دنیا بھر میں اردو کی ترویج کے ساتھ ساتھ قارئین کو بر وقت خبریں فراہم کرتی ہے۔ ہمارا مقصد اپنے قارئین کو غیر جانبدار رہتے ہوئے بغیر کسی سیاسی، سماجی، لسانی و مذہبی اختلاف کے قومی و بین الاقوامی صورتحال سے’’سب سے پہلے باخبر کرنا ہے‘‘۔ علاوہ ازیں قارئین کی تفریح اور معلومات کی فراہمی کے لیے معروف لکھاریوں کے دلچسپ مضامین بھی قارئین کے ذوقِ مطالعہ کی نذر کیے جاتے ہیں۔