مناہل ملک کے بعد ٹک ٹاک سٹار ثناء شیخ‌ کی برہنہ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

مناہل ملک کے بعد ٹک ٹاک سٹار ثناء شیخ‌ کی برہنہ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

اسلام آباد(بول پاکستان رپورٹ) چند روز قبل ٹک ٹاک سٹار مناہل ملک کی فحش تصاویر لیک ہو کر منظرعام پر آ گئی تھیں جس پر ہر کوئی دم بخود رہ گیا۔ ان کے ردعمل میں مناہل ملک کی ایک ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں انہوں نے گولیاں کھا کر خودکشی کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے اپنی باقی تصاویر اور ویڈیوز ڈیلیٹ کرنے کو کہا تھا کہ وہ جس کسی کے پاس بھی تھیں۔ اب ایک اور ٹک ٹاک گرل ثناء شیخ کی قابل اعتراض تصاویر بھی لیک ہو گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جنت مرزا کی فحش تصاویر لیک ہونے کا معاملہ، ٹک ٹاک سٹار خود سامنے آ گئی

ثناء شیخ کی یہ فحش تصاویر بھی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جن کے متعلق سوشل میڈیا صارفین کا خیال ہے کہ یہ ثناء نے خود اپنے موبائل فون سے برہنہ حالت میں بنائیں مگر یہ لیک کیسے ہو گئیں؟ اس حوالے سے کوئی کچھ نہیں جانتا اور ثناء شیخ کا بھی اس معاملے میں کوئی موقف تاحال سامنے نہیں آیا۔

ٹک ٹاک پر دوستی، لاہور میں‌ 3 اوباشوں نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

ٹک ٹاک سٹار ثناء شیخ کی قابل اعتراض تصاویر بھی لیک ہو گئیں
ٹک ٹاک سٹار ثناء شیخ کی قابل اعتراض تصاویر بھی لیک ہو گئیں

یہ بھی پڑھیں: سالی کی محبت میں‌گرفتار شخص نے بینک سے قرض لے کر بیوی کو قتل کروا ڈالا

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ مناہل ملک اور ثناء شیخ دوست بھی ہیں اور اکثر اکٹھے ٹک ٹاک ویڈیوز بھی بناتی رہتی ہیں۔ چنانچہ مناہل کی برہنہ تصاویر سامنے آنے کے چند روز بعد ہی ثناء شیخ کی فحش تصاویر سامنے آ جانے پر کچھ سوشل میڈیا صارفین شک کا اظہار بھی کر رہے ہیں اور اس پہلو کو مدنظر رکھتے ہوئے تصاویر لیک ہونے کے متعلق قیافے لگا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شادی اور پلاٹ دلانے کا جھانسہ، بس ہوسٹس کے ساتھ جنسی زیادتی، جمع پونجی سے بھی محروم

اپنا تبصرہ بھیجیں